جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ملک و ملت کی امنگ اور آرزو کی تکمیل کے مقصد سے اپنی پوری توجہ تعلیم کے بہتر ماحول، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے، ان میں تعمیری بحث و مباحثہ کا جذبہ بیدار کرنے اور تحقیق کے لئے فضا سازگار کرنے پر دی جارہی ہے۔
style="text-align: right;">یہ بات جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے کہی۔
ڈاکٹر طلعت احمد نے کہا کہ 2019میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا جشن صدسالہ نہایت تزک احتشام سے منایا جائے گا اور اس موقع ویژن ڈاکومنٹ جاری جائے گا جس کی تیاری چل رہی ہے